نظم - خواب
تارے جب سو جاتے ہیں سبھی غم غلط ہو جاتے ہیں ِہجر کی راتوں میں اکثر مرے افکار سمندر ہو جاتے ہیں اُس کی یاد ستاتی ہے مجھے اور انتظار طویل ہو جاتے ہیں ...